سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 93 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 93

93 نیا انداز فکر ملا اور تحقیق کے نئے میدان دنیا کے سامنے آئے۔قرآنی حسن کے بہت سے پہلو جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہو گئے تھے سورج کی طرح روشن نظر آنے لگے۔حضور کی یہ عظیم الشان خدمات زبانِ حال سے اس بات کا اعلان کر رہی ہیں ، کہ آپ کے بابرکت وجود سے کلام اللہ کا مرتبہ دنیا پر ظاہر ہوا اور خدا کے پاک مسیح کی پیش گوئی پوری شان سے پوری ہوئی۔(۱) الفرقان ۵۳ (۲) جامع ترمذی باب ماجاء فی فضل القرآن (۳)Muhammad and the religion of Islam by john Gilchrist page 215 -224 ()Introduction to George Sales translation of The Koran bySir Edward Denison Ross page viii -ix, published byLondon Frederick Warne co۔ltd (۵) الحجر ۱۰ (۶) الفضل یکم فروری ۱۹۳۷ء ص ۶،۵ (۷) الفضل ۱۷ دسمبر ۱۹۴۰ء ص ۲ (۸) فاطر ۲۹ (۹) الفضل ۲۷ دسمبر ۱۹۴۰ء ص ۱ (1)Sartor resartus on Heroes and Hero Worship by Thomas Carlyle page 298-300