سلسلہ احمدیہ

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page ii of 457

سلسلہ احمدیہ — Page ii

بتقريد لافت جوبلی سلسلہ احمدیہ تصنيف لطيف حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے جس میں سلسله احمدیه کی پچاس ساله تاریخ کے علاوہ سلسلہ کے مخصوص عقائد سلسله کی غرض و غایت اور سلسله کے مستقبل کے متعلق سیر کن بحث کی گئی ہے۔نظارت تالیف و تصنیف قادیان نے حضرت امیر المومنين خليفة المسيح الثانی کی خلافت جوبلی کے موقع پر طبع کرا کے شائع کیا دسمبر ۱۹۳۹ء