صفات باری تعالیٰ — Page iii
انتساب) به کتاب پیارے آقا نامدار حضرت محمد مصطفى صلى الله عليه وسلم كے نام كرتا ہوں جو اللہ تعالی کی جملہ صفات کے مظهر كامل هيں اور جمله زمره عباد الرحمن کے سردار ہیں۔اللہ تعالی هم سب کو فـنــافــي الــرسـول کا اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین۔