صفات باری تعالیٰ — Page iv
أنا مشهد الملك لانها ليرة الله من 21214 تحمله وتصلى على رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر الندات 15-7-08 جامعہ احمد یہ یو کے پیارے سے مکرم اقبال احمد نجم صاحب السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبر کاتہ آپ کا خط ملا۔اللہ دور کرے اور آپ کو اپنے تمام علمی کام بہتر طور پر سر انجام دینے کی توفیق بخشے۔اللہ آپ کے اخلاص اور ایمان میں برکت عطا فرمائے او آپ کی تمام نیک مرادیں پوری کرے۔آمین والسلام خاکسار خليفة المسيح الخامس