صفات باری تعالیٰ

by Other Authors

Page v of 153

صفات باری تعالیٰ — Page v

وَلِلهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا (الأعراف: 181) اور اللہ کی بہت سی اچھی صفات ہیں پس تم اس کے ذریعہ سے اس سے دعائیں کیا کرو۔إِنَّ لِلهِ تِسْعَةً وَتِسْعِيْنَ إِسْمًا مِائَةً غَيْرِ وَاحِدٍ مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ (جامع ترمذی، ابواب الدعوات ) اللہ تعالیٰ کے ۹۹ نام ہیں جو ان کو مدنظر رکھے گا جنت میں داخل ہوگا۔”ہمارا بہشت ہمارا خدا ہے۔“ ( حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) کشتی نوح۔روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۱)