شہدآء الحق

by Other Authors

Page 3 of 173

شہدآء الحق — Page 3

میں ہمچو قسم ظاہر شدہ نشانات کو قید تحریر میں لا کر تاریخ سلسلہ عالیہ احمد یہ میں کچھ زریں اوراق کا اضافہ کریں اور عنداللہ ماجور ہوں اور رہتی دنیا تک بعد میں آنے والی احمدی نسلوں کی دعائیں لیتے رہیں۔یہ کتاب چارا بواب اور ہر باب کئی فصول پر تقسیم شدہ ہے اور ہر باب ر ہر فصل میں جد اجد احالات درج ہیں۔جیسا کہ تفصیل ذیل سے واضح ہوگا۔اور ہر ا۔تمہید کتاب ۲- باب اوّل: زمانہ حکومت امیر عبدالرحمن خاں بادشاہ دولت خداداد افغانستان - فصل اوّل: تخت نشینی امیر عبدالرحمن اور اس کو دعوتِ احمدیت ثر فصل دوم: فصل سوم : تعلیم احمد بیت۔فصل چهارم : مسئلہ جہاد اور اسلام - حقیقت جہاد اور جہاد کا غلط مفہوم ہفتاد و دو (۷۶) ملت اور احمدیت۔فصل پنجم : افغانستان میں احمدیت اور شہادت حضرت ملا عبد الرحمن احمدی شہید فصل ششم : امیر عبدالرحمن کی وفات کس طرح ہوئی۔۳ - باب دوم : زمانہ حکومت امیر حبیب اللہ خان با دشاہ افغانستان فصل اول: تخت نشینی امیر حبیب اللہ خان اور حضرت سید عبداللطیفہ صاحب احمدی شہید