شہدائے لاہور کا ذکر خیر

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 68 of 243

شہدائے لاہور کا ذکر خیر — Page 68

اور بطور انسان بھی۔بچوں سے بھی دوستانہ تھے۔والدہ کے بہت خدمت گزار تھے۔اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے جو پیچھے رہنے والے لواحقین ہیں ان کو بھی صبر اور ہمت اور حو صلے سے اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔نیکیوں پر قائم رکھے۔آئندہ انشاء اللہ باقی شہداء کا ذکر کروں گا۔کیونکہ یہ بڑا لمباذکر چلے گا۔اللہ تعالیٰ ہر احمدی کو اپنی حفاظت میں رکھے۔68