شرائط بیعت اور احمدی کی ذمہ داریاں — Page 85
سے چارہ جوئی کرے مگر یہ مناسب نہیں ہے کہ بختی کے مقابل سختی کر کے کسی مفسدہ کو پیدا کریں۔یہ تو وہ وصیت ہے جو ہم نے اپنی جماعت کو کر دی اور ہم ایسے شخص سے بیزار ہیں اور اسکو اپنی جماعت سے خارج کرتے ہیں جو اس پر عمل نہ کرے“۔(تبلیغ رسالت جلد 6 صفحه 170) 85