شیخ عجم اور آپ کے شاگرد

by Other Authors

Page 150 of 405

شیخ عجم اور آپ کے شاگرد — Page 150

150 ببلیوگرافی رساله شیخ عجم (۱) کتب سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ایڈیشن ۱۹۸۵ء (۲) سیرت المہدی مصنفہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔(۳) اخبارات سلسلہ احمدیہ - البدر، الحکم۔(۴) شهید مرحوم کے چشمد ید واقعات حصہ اول مصنفہ سید احمد نور صاحب کا بلی۔(۵) شہید مرحوم کے چشمدید واقعات حصہ دوم مشتمل بر روایات مولوی عبدالستار خان صاحب معروف به بزرگ صاحب۔(۶) عاقبۃ المکذبین حصہ اول مصنفہ جناب قاضی محمد یوسف صاحب امیر جماعت احمد یہ صوبہ سرحد (۱۹۳۶ء) - (۷) رجسٹر ز روایات صحابہ ( قلمی مسودات ) - (۸) قلمی مسوده مشتمل بر روایات صاحبزاده ابوالحسن قدسی صاحب، سیداحمد نور صاحب، مولوی محمد شاہزادہ خان صاحب، مولوی شان محمد صاحب ( ۱۹۴۷ء ) - (۹) تاریخ احمدیت افغانستان مصنفہ سید محمود احمد صاحب افغانی - غیر مطبوعہ (۱۹۹۳ء) - "Under the Absolute Amir" by Mr Frank A۔Martin۔London (۱۰) (1907) "The Pathans" by Sir Olaff Caroe۔Oxford University Press (11) (1976) (۲۱) تذکرۃ المہدی - مصنفہ حضرت صاحبزادہ پیر سراج الحق صاحب۔(۳۱) تاریخ احمد یہ سرحد - مرتبہ جناب قاضی محمد یوسف صاحب مطبوعه ۱۹۵۹ء-