شرح القصیدہ

by Other Authors

Page 12 of 198

شرح القصیدہ — Page 12

شرح القصيده ۲۰- ۲۱- ۲۲۔۱۲ جَاءُوكَ مَنْهُوبِينَ كَالْعُرْيَانِ وہ تیرے پاس لئے پیٹے مانند برہنہ آئے فَسَتَرْتَهُمْ يَمَلاحِفِ الْإِيْمَانِ پس تو نے انہیں ایمان کی چادریں اوڑھا دیں صَادَفَتَهُمْ قَوْمًا كَرَوُثٍ ذِلَّةٌ محمو نے انہیں گوبر کی طرح ذلیل قوم پایا فَجَعَلْتَهُمْ كَسَبيكَةِ الْعِقْيَانِ پھر تو نے انہیں خالص سونے کی ڈلی کی مانند بنا دیا حَتَّى انْثَى بَر كَمِثْلِ حَدِيقَةٍ یہاں تک کہ عرب کا خشک ملک اُس باغ کی مانند ہو گیا عَلْبِ الْمَوَارِدِ مُثيرِ الْأَغْصَانِ جس کے چشمے خوشگوار وشیریں اور جس کے درختوں کی ڈالیاں پھلوں سے لدی ہوں ۲۳- عَادَتْ بِلادُ الْعُرْبِ نَحْوَ نَضَارَةِ عرب کے شہروں میں پھر رونق اور تر و تازگی آگئی بعْدَ الْوَلِي وَ الْمَحْلِ وَ الْخُسْرَانِ خستہ حالی ، خشکی ، قحط اور تباہی کے بعد