شانِ قرآنِ مجید — Page 55
ایک پر شوکت پیشگوئی آخرین سید نا حضرت مصلح موعود کی ایک پر شوکتہ پیشگوئی کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں حضور فرماتے ہیں :- آج دنیا کے ہر براعظم پر احمدی مشنری اسلام کی لڑائیاں لڈر ہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ذریعہ سے پھر قرآنی حکومت کا جھنڈا اونچا کیا جا رہا ہے اور خدا تھا نے کے کلاموں اور الہاسوں سے یقین اور ایمان حاصل کرتے ہوئے ہم دنیا کے سامنے پھر قرآنی فضیلت کو پیش کر رہے ہیں۔گو دنیا کے ذرائع ہماری نسبت کہ دروں کروڑ گنے زیادہ ہیں لیکن دنیا خواہ کتنا ہی زور لگائے۔مخالفت میں خواہ کتنی ہی بڑھ جائے یہ ایک قطعی اور یقینی بات ہے کہ سورج ٹال سکتا ہے بستارے اپنی جگہ چھوڑ سکتے ہیں ، نہ میں اپنی حرکت سے رک سکتی ہے ، لیکن محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کی فتح میں اپ اب کوئی شخص ردک نہیں بن سکتا ہے در ساحه القسم القرآن انگریزی جمیع (دوم) اب