شانِ قرآنِ مجید — Page 5
ه + مدینہ کی پتھریلی زمین میں اب تک ایسے انوار ہیں جن میں ہم پر روز نئی تجلیات دیکھتے ہیں۔لكرامات الصادقين منه - ( در زمین عربی مترجم ملات (۵۳۲۵) جبریل امین کی تجلی عظیم دمی قرآنی عربی میں ہوئی جو د احد الہامی زبان اور ائم وہ سنہ ہے اور قرآن کا نزول جبریل امین کی عدیم النظیر اور پر شرکت تجلی کی صورت میں ہوا، چنانچہ بخاری شریف میں ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم پہلی جی کے بعد ایک دن نمار حمرا نے اپس گھر تشریف لا رہے تھے کہ اچانک ایک آواز سنائی دی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر طرف نگاہ دوڑائی مگر کوئی وجود نظر نہ آیا۔آخر حضوریہ نے اوپر نظر اُٹھائی تو کیا دیکھتے ہیں کہ وہی فرشتہ جو غار حرا میں آپ پر خُدا کا کلام لایا تھا زمین و آسمان کی بے پناہ وسعتوں کے درمیان ایک عظیم انسان کرسی پر رونق فروند ہے۔(بخاری ابواب التفسیر و باب بدء الدمی) با حضرت مہدی موعود نے اس واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ:- "خُدا نے تم بہت احسان کیا ہے جو قرآن جیسی کتاب قید عنایت کی ہیں اس نعمت کی قدر کرد - یہ نہایت پیاری نعمت ہے۔یہ بڑی دولت ہے۔۔۔قرآن وہ کتاب ہے جس کے مقابل پر تمام ہدایتیں پہنچ ہیں انجیل کالا نے والا وہ رُوح القدس ده "