شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 4 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 4

" اگر چہ رب تو ایک ہے مگر تعلیات خیمہ اور بو بہیت عالیہ کی وجہ سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا رب سے اعلیٰ ہے۔رچشمه معرفت (۳۳۲۰) مقام نزول قرآن آن کریم کا نزول مکہ معظمہ سے مدینہ منور تک کی مقدس سرزمین پر ہوا جس میں ایک طرف خدا کا پہلا گھر اور انواریہ الہیہ کی تجلی گاہ اور عرفان کا مرکز ہے اور دوسری طرف سب رسولوں کے سرتاج ، صادقوں کے بادشاہ اور نبیوں کے شہنشاہ محمد علی صلی اللہ علیہ وسلم کا پایہ تخت واقع ہے اور ان کے درمیان دو ڈھائی سو میل کا وہ مقدس خطہ ہے جس کی خاک کے ایک ایک ذرہ کو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مبارک قدموں سے ہمدردیش ثریا بنا دیا ہے۔چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے احقر العلیمان اور مہدی است (علیہ السلام فرماتے ہیں :- شمسُ الهُدى طَلَعَتْ لَنَا مِنْ مَكَة El عَلى النُّدَى نَبَعَتْ لَنَا حِدَاء ہمارے لئے آفتاب ہدایت مکہ سے طلوع ہوا اور چشمہ سعادت نمار حراء سے جاری ہوا۔إلى الأن اَنْوَارُ بِبُرْقَة يَثْرِب تُشَاهِدُ فِيهَا كُلَّ يَوْمٍ تَجَدُّدًا تُشَاهِدُنيها