شانِ قرآنِ مجید — Page 33
میں اسلام کا بول بالا را از تمام شیر راہب کے دلوں میں اسلام ان تمام راہب کے دلوں میں کا سکہ بیٹھ گیا۔" " AS کلکتہ کے اخبار جنرل گو ہر آصفی نے ۲۴ جنوری شرار کے پرچہ میں لکھا۔حق تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر اس جلسہ میں حضرت مرضا صاحب کا مضمون نہ ہوتا تو اسلامیوں میں غیر مذاہب والوں کے رو برو ذلت و ندامت کا قشقہ لگتا مگر خدا کے زبردست ہاتھ نے مقدس اسلام کو گرنے سے بچا لیا۔بلکہ اس کو اس مضمون کی بدولت ایسی فتح نصیب فرمائی کہ موافقین تو موافقین مخالفین بھی بھی فطرتی جوش سے کہہ اُٹھے کہ یہ مضمون سب پر بالا ہے سب بالاب ایک عظیم الشان قرآنی حقیقت آپ نے یہ پیش زبانی کہ : و وہ ایسی کتاب ہے کہ اس میں ہر چیز کی تفصیل ہے۔اور اس میں آئندہ اور گزشتہ خبریں موجود ہیں۔دریائے بے انتہا د ترجمه خطبه العاميه) : لدھیانہ کے ایک بلند پایہ صوفی بزرگ حضرت مفتی احمد جای صاحب تھے جنہوں نے بعد میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب بر امین الحدید پر ایک مہتم بالشان تبصرہ بھی سکھا۔آپ نے سلا م میں یہ پیغام بھجوایا کہ I