شانِ قرآنِ مجید — Page 30
۳۰ پھر فرمایا : در اسر وقت اصحاب الفیل کی شکل میں سلام پر حملہ کیا گیا ہے مسلمانوں میں بہت کمزوریاں ہیں۔اسلام غریب ہے، اور اصحاب فیل زور میں ہیں مگراللہ تعالیٰ وہی نمونہ پھر دکھانا چاہتا ہے۔پچڑیوں سے " وہی کام لے گا ی" قرآن فلسفر اور سائینیس 12r-125۔۱۷۲ الملفوظات جلدا ١٧٢٥-١٤٣ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک یہ قرآنی حقیقت بھی بیان فرمائی کہ : جسقدر علوم طبیعی پھیلتے جاتے ہیں اور پھینٹیں گے اسی قدر قرآن کی عظمت اور خونی ظا ہر ہوگی یہ دلفوظات جلد اول صہ) نیز بتایا :- " " قرآن کا ایک نقطہ یا شعشہ بھی اولین اور آخرین کے فلسفہ کے مجموعی حملہ سے ذرہ سے نقصان کا اندیشہ نہیں رکھتا وہ ایسا پتھر ہے جس پر گرے گا اُس کو پاش پاش کر دے گا اور جو اس پر گریگا وہ خود پاش پاش ہو جائے گا یہ ) آئینہ کمالات اسلام مش ۲۵ حاشیه ) جن دنوں حضور اپنے وصال سے قبل لاہور میں مقیم تھے۔انگلستان کے ایک شہ ہی پیاری بیعت دان اور لیکوار پروفیسر کلیمنٹ ریگ نے جو بہت عرصہ مشہور ، اور