شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 28 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 28

۲۸ L موجودہ زمانہ میں حقائق قرآنی کا انکشاف حضرت مہدی موعود علیہ السلام نے اللہ تعالی کے علم سے حقائق قرآنی کا کسی شاندار طریق سے انکشاف فرمایا ہے ؟۔اس سلسلہ میں چند ایمان افرون مثالیں بیان کرتا ہوں۔حضرت اقدس نے ایک حقیقت یہ بیان فرمائی کہ :- وہ تمام قصے جو اللہ جلشانہ نے قرآن مجید میں حضرت آدم سے لیکر حضرت مسیح علیہ السلام تک بیان فرمائے ہیں خالص غیب آئینہ کمالات اسلام م ۲۳ حاشیہ) ٢٣ کی خبرس ہیں۔" ہر ایک آیت ایک پیشگوئی اپنے اندر رکھتی ہے۔قصے بھی پیشگوئیوں کے رنگ میں بیان کئے گئے ہیں : " د که جلیب از حضرت مفتی محمد صادق صاحب به جنبه تام ؟ اسکا ہر ایک قصہ ہی اخبار غیب ہے۔آئینہ کمالات اسلام ظله العالی) ہر پھر اپنی آمد کی غرض و غایت ہی یہ بیان فرمائی کہ :- » اس وقت خدا تعالیٰ نے مذہبی امور کو قصے اور کتھا کے زنگ میں نہیں رکھا ہے بلکہ مذہب کو ایک سائنس دعلم ، بنادیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ نہمانہ کشف حقائق کا زمانہ ہے جب کہ ہر بات کو علمی رنگ میں ظاہر کیا جاتا ہے۔میں اس لئے کی بھیجا گیا بود کہ ہر اعتقاد کو اور قرآن کے مر گئے قصیمی کو علی زنگ میں ظاہر کر دیں۔لفوظات جلد ۳ ) 1