شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 8 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 8

دوری ہوا۔فاران ہی۔پہاڑ سے وہ جلوہ گر ہوا۔دس ہزار قلد کیوں کے ساتھ آیا اور اس کے دینے ہاتھ ایک آتشی شہریت ان کے لئے تھی یہ فارات عربی لفظ ہے جب کسی معنے ہیں۔دو بھاگنے والے۔چونکہ سیدنا حضرت اسمعیل علیہ اسلام اور ان کی والدہ مظہر صدیق باجرہ رضی الله عنا العام الہی سے مکہ معظمہ کی زمین میں بھاگ جائے اس لئے اس زمین کا نام قاران ہوگا۔مجموعہ اشتہارات حضرت مسیح موعود جلد ۲ ص ۲۲ حاشیہ جس پر عربی جغرافیہ نویسیوں کا اتفاق ہے اور بائیبل بھی تصدیق کرتی ہے۔چنانچہ حضرت اسمعیل کے ذکر میں لکھا ہے کہ آپ " مسارات کے بیابانوں میں رہے"۔رپیدائش باب ۰۲۱ آیت ۲۰-۲۱ ) - اور سید نا حضرت سلیمان علیہ السلام نے دس ہزارہ قدسیوں میں جلوہ گر ہونے والے نبی کا نام محمد یم د غزل الغزلات باب ۵ آیت ۱۰ ۱۶۰ (عبرانی، بتا کہ یہ سربستہ رازہ بالکل کھول دیا ہے کہ آتشی ١٠٢ شریعت سے مراد یقینی طور پر قرآن عظیم ہے۔ایک عارفانہ نکتہ حضرت سيدنا المصلح الموعود فرماتے ہیں : - : میرا اپنا یہ خیال ہے گو یہ ایک ذوقی نظریہ ہے کہ جس وقت کیو سینا پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق حضرت موسیٰ کو بشارت دی گئی اور انہیں معلوم ہوا کہ ایک عظیم الشان نبی