شانِ قرآنِ مجید — Page 54
۵۴ جماعت احمدیہ کا عالمگیر جہاد کبیر } الحمد لیدان پاک قرآنی نوشتوں کے مطابق سینی محمدی کی و محمد جھنڈے کو ساری دنیا میں بلند کرنے کے لئے پوری سرفروشی سے اشاعت قرآن کا جہاد کبیر کر رہی ہے جس کے نتیجہ میں خُدا کے فضل سے قرآن مجید کو از میرنو شرکت رفتہ حاصل ہوتی جار ہی ہے اور لاکھوں انسان جو کبھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیا کرتے تھے اب سو نہیں سکتے جب تک حضور علیہ السلام پر درود نہ پڑھ لیں۔دنیا میں آج حامل قرآن کون ہے؟ گر ہم نہیں تو اور مسلمان کون ہے ؟ علامہ نیاز فتح پوری مرحوم نے مجاہدین احمدیت کی نسبت لکھا تھا۔آج دنیا کا کوئی دور درازہ گوشہ ایسا نہیں جہاں یہ مردان ندا السلام کی میری تعلیم کی نشر و اشاعت میں مصروف نہ کی نشر و ہوں۔۔۔۔۔اور جب قادیان و ربوہ میں تبداء کے اللہ اکبر بلند ہوتی ہے تو ٹھیک اُسی وقت یاد نو ایشیاء کے الی ہو بید و تاریک گوشوں سے بہو انہیں آواز بلند ہوتی ہے۔جہاں سینکڑوں غریب الدیار احمدی خدا کی راہ میں دلیرا نہ قدم آگے بڑھائے ہوئے چلے جارہے ہیں ؟ ( ملاحقات نیاز مشا)۔: