شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 42 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 42

۴۲ تبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَى عَبْدِهِ لِيَكُونَ للعالمينَ نَذِيرًا ٥ الفرقان : ۲ ) الت یعنی وہ ذات بڑی برکت والی ہے جس نے فرقان اپنے بندہ پہ اتارا ہے کہ وہ سب جہانوں کے لئے ہوشیارہ کر نے والا ہے۔پھر فرمایا : وَمَا أَرْسَلْنَكَ إِلا كَافَةُ النَّاسِ Q ر السياء : ٢٩) ہم نے تجھ کو اسے رسول با تمام بنی نوع انسان کی طرف رسول بنا کر بھیجا ہے زیر دست قرآنی معجزه یہاں کا تم الناس کے الفاظ میں زیر دست قرآنی معجزہ ہیں جنہوں نے عصائے موسی کی طرح با بیت اور بہائیت جیسی تحریکوں کا جادو پاش پاش کر دیا ہے۔وجہ یہ کہ کف الشئی کے یہ معنے ہوتے ہیں کہ کسی چیز کو اس طرح جمع کیا جائے کہ اُس کا کوئی حصہ باہر نہ رہے۔((قرب) میں اس آیت میں بالواسطہ طور پر پہلے سے خبر دی گئی ہے کہ بعض لوگ قرآنی شریعیت کی بجائے +