شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 39 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 39

٣٩ ہیں۔" بحوالہ افاتح اداره ریزه نیز فرمایا :- سورة فاتحہ عمل طور پر تمام مقاصد قرآن شریف پر مشتمل ہے گویا به سورت مقاصد قرآنیہ کا ایک ایجاز لطیف ہے یہ اسی طرح فرمایا : - (براہین احمدیه مته ل حاشیه عسل سورة فاتح پر تو قرآن شریف کا ایک نقشہ ہے اور ام الکتاب مود بھی جسکا نام ہے خوب غور کرو کہ اس میں اجمال کے ساتھ قرآن کریم کے تمام معارف درج ہیں۔: (! اسی اعجازی خصوصیت کی بناء پر حضور علیہ اسلام کو سورۃ فاتحہ سے بے انداز محبت عقیدت تھی۔چنانچہ ایک شخص کا بیان ہے کہ :- ,, " میں نے ایک وفعہ آپ کو قادیان سے بٹالہ تک بیل گاڑی میں سفر کرتے دیکھا۔آپ نے قادیان سے نکلتے ہی قرآن شریف کھول کر سامنے رکھ لیا اور بٹالہ پہنچنے تک جس میں ہیں گاڑی کے ذریعہ کم و بیش پانچ گھنٹے لگے ہوں گے آپ نے قرآن شریف کا ورق نہیں۔الٹا اور انہی سات آیتوں (سورۃ فاستحہ کے مطالعہ میں پانچ گھنٹے خرچ کر دئے۔در سلسله احمدية مؤلفہ حضرت مرند البشیر احمد صاحب )