شانِ قرآنِ مجید — Page 36
۳۹ قرآن شریف میں موجود ہے۔کوئی شخص پہ ہو یا بدھ مذہب والا یا آریہ یا کسی اور رنگ کا فلسفی کوئی ایسی الہی صداقت نکال نہیں سکتا جو قرآن شریف میں پہلے سے موجود نہ ہو۔قرآن شریف کے عجائبات کبھی ختم نہیں ہو سکتے اور جس طرح صحیفہ فطرت کے عجائب و غرائب خواص کسی پہلے زمانہ تک ختم نہیں بلکہ جدید در جدید پیدا ہوتے جاتے ہیں یہی جانی ن محبت مطہرہ کا ہے تا خدائے تعالیٰ کے قول اور فعل رك میں مطابقت ثابت ہو۔دازاله او نام صفحه ۳۱۱۲۰۳۰۵) بے نظیر کتاب اور قرآن مجید کی چوتھی فضیلت یہ ہے کہ وہ ایک بے نظیر کتاب او آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ابدی معجزہ ہے۔جیسا کہ قرآن مجید کا چودہ سوسالہ چیلینج ہے کہ : قل بين اجتمعت الانس والجن على من يا من يمثل اجْتَمَعَتِ لَن يَأْتُوا هذا القرآن لا يَا تُونَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ (بنی اسرائیل : (۸۹) یا رسول اللہ ان سے کہدیں کہ اگر تمام انسان اور تمام جق י