شانِ قرآنِ مجید — Page 34
۳۴ آنحضرت صلی اله ی اس پر وسلم اور قرآن مجید کی تعریف میں مبالغہ نہ ہوا۔حضرت اقدس نے تحریر فرمایا : - L J اس کا مطلب اس عاجز کو معلوم نہیں ہوا۔اس کتاب میں تعریف قرآن شہر عیب اور حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وستم کی ہے سو وہ دونوں دریا ئے بے انتہا ہیں کہ اگر تمام دنیا کے عاقل اور فاضل اُن کی تعریف کرتے رہیں تب بھی حق تعریف کا ادا نہیں ہو سکتا چہ جائیکہ مبالغہ تک نوبت پہنچے " دمکتوبات جلد اول صت) حضرت مسیح موعود نے قرآن کی اس قطعی اور یقینی صداقت کو خدا کی فعلی کتاب یعنی قانون قدرت سے ثابت کرتے ہوئے فرمایا : - " اگر ایک مکھی کے خواص اور عجائبات کی قیامت تک تفتیش و تحقیق کرتے جائیں تو وہ بھی کبھی ختم نہیں ہو سکتی تو اب سوچنا چاہیے کہ کیا خواص و عجائبات قرآن کریم کے اپنے قد و انداز میں سکھی جتنے نہیں؟ بلا شبہ وہ عجائبات تمام مخلوقات کے مجموعی عجائبات سے بہت بڑھتہ کہ ہیں۔P (ازالہ اورام من 460-466 خدا کے قول سے قول مشر کیونکر برابر ہوں وہاں قدرت یہاں درماندگی فرق نمایاں ہے