شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 32 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 32

۳۲ کے جلسہ مرقرآن مجیدمیں دو بزرگ نہروں کی طرح جاری ہیں۔اس اہم نظریہ کو آپنے اسماء ماہ کے لیکچر میں ایسے شاندار طریق سے ثابت کر دکھایا کہ اپنوں اور بیگانوں نے اسلام کی فتح مبین کا اقرارہ کیا ملکی پر ہیں میں سے سول اینڈ ملٹری گزٹے دلاہور، پلیسید اخبار رہا ہوں سراج الاختبار (لاہور) چودھویں صدی دارا ولپنڈی) نخبر د کی والد اس اور جنرل کو ہر صفی" (کلکتہ) اور دوسرے کئی اخبارات نے نوٹ لکھے اور اسلام کے اس فتح نصیب جرنیل کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین اور کیا۔مثلاً اختبار جودو نویں صدی در اولپنڈی نے اپنی تیم فرود می شه اشاعت میں لکھا:۔مرزا صاحب نے کل سوالوں کے جواب۔۔۔قرآن شریف سے دئے اور تمام اصول و فر فرع اسلام کو دلائل عقلیہ اور براہین فلسفہ کے ساتھ فرع مہر ین اور مزین کیا۔عقلی دلائل سے الہیات کے ایک مسئلہ کو ثابت کرنا اور اس بد کلام اپنی کو نور والی پریا ایک بیابان دکھاتا تھا۔" مرزا صاح نے نہ صرف مسائل قرآن کی فلاسفی بیان کی بلکہ الفاظ قرآنی کی انالوجی اور خلا مونی بھی ساتھ ساتھ بیان کردی فرضیکہ مرنا صاحب کا لیکچر بہ بیت مجموعی ایک مکمل اور مادی لیکچر تھا جسمیں بیشمارہ معارف و حقائق وحکم و اسرار کے سوتی چمک رہے تھے اور فلسفہ الہیہ کو ایسے ڈھنگ سے بیان کیا گیا تھا کہ تمام اہل مذاہب ت شدر رہ گئے۔" اسلام کے بڑے بڑے مخالف اُس روز اس لیکچر کی تعریف میں رطب انسان تھے۔۔۔۔۔۔بہر حال اسی کا شکر ہے کہ اس جلسہ