شانِ قرآنِ مجید — Page 31
۳۱ اسٹریلیا میں صیغہ علم ہیئت میں کام کرتے رہے اور سانس کے ساتھ خاص دلچسپی رکھتے تھے حضور سے ملاقات کی اور بہت سے اہم سوالات پوچھے جنکا جواب حضور نے قرآن شریف سے دیا۔پروفیسر ریگ نے جواب شکر کہا مجھے بہت کہا نوشی ہے کہ آپ کا مذہب سائنس کے مطابق ہے۔حضور نے فرمایا اسی لئے تو خدا نے ہمیں بھی تاہم دنیا پہ ظاہر کریں کہ مناسب اسلام کی کوئی بات ثابت شده حقیقت سائنس کے خلاف نہیں۔ذکر حبیب ۲۳۰ از حضرت مفتی محمد صادق ٣٣٠ صاحب پروفیسر دیگہ پر حضور کے جوابات کا اتنا گہرا اثر ہوا کہ در بالاخر مسلمان ہو گئے۔علمی خندانه ایک زبردست قرآنی حقیقت حضرت مہدی علیہ السلام نے مذہبی دنیا کے سامنے یہ رکھی کہ ۱۔قرآن کے ہر ایک فقرہ کے نیچے ایک خزانہ ہے جسکو کافروں کے ہاتھ ، مخالفانہ حمدیہ سے منہدم کر کے تھوٹ کے رنگ میں دکھلانا چاہتے ہیں۔دعوى امع دلیل دار بین مشا ر میں موجود نے اس حقیقت قرآنی کو بھی بے نقاب کیا کہ یہ باقی کتاب صرف دعوی ہی نہیں کرتی بلکہ مرد ھو مٹی کی سکت اور معقول دلیل بھی دیتی ہے یہ دونوں