شانِ قرآنِ مجید — Page 3
سكر J شان قرآرم جمال حسین قرآن اور ان پر سلمانی ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآن ہے جماعت احمدیہ کے بیائی دیں عیسہ سالانہ کے پہلے اج اس منعقدہ ۲۶ د نمبر ۱۹۷۴ء میں مکرم مولوی دوست محمد صاحب شاہد نے جو تقریر فرمائی اسکا مکمل متن درج ذیل کیا جاتا ہے۔یہ نہایت پیاری نعمت + ہمارے سید و مولی خاتم النبتين خاتم اله، رفين ، خاتم المومنين ، افضل الرسل والصفا ولا صفیا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے ہمیں جو بے شمار نعمتیں عطاء ہوئیں، ان میں سب سے انتقل وائی اور امن و اتم اور نہایت پیاری اور عمدہ ترین هیم قرآن مجید ہے جو اس خدائے ذوالجلال نے نازل فرمائی جو اب محمد ہے لی للہ علیہ و تم۔یہ اس لئے کہتا ہوں کہ۔