شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 27 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 27

۲۷ مزدور کام نہیں۔قرآن وہ کتاب ہے کہ اگر کوئی زبردست جابر بھی اس کو چھو ڈار کو کسی اور چیز یہ عمل کرے گا تو اللہ اس کو پاش پاش کر دے گا اور جو شخص اس کے سوا کسی اور سے مقصو د چاہے گا اس کو اللہ تعالی گمراہ قرار دے گا اور قرآن کریم کسی کے رد کرنے سے پرانا نہیں ہو جائیگا۔وہ تو دریائے نا پیدا کنار ہے جس کے عجانیات کبھی ختم ہونے میں نہیں آئیں گے۔ترجمه مسند احمد بن جنبل بمواد نه اعمال عبید احث مطبوعه حیدر آباد دکن ۱۳۱۲ حد ، ایک عارف ربانی کا نظریہ اس حدیث نبوی کی تشریح میں پانچویں چھٹی صدی ہجری کے ایک عارف ربانی حضرت جعفر بن محمد نے ایک حیرت انگیز نکتہ معرفت بیان کیا ہے جو غفور سے سکتے اور پڑھنے کے لائق ہے۔فرماتے ہیں :- KNEAD الله عَلَى اَرْبَعَةِ أَشْيَاءٍ - الْعِبَارَهُ وَالْإِشَارَةُ والطائف وَالْحَقَائِنُ - فَالْعِبَارَةُ لِلْعَوامِ، وَالإشارة الله تا د عرائس البیان جلد اصلت هم از حضرت الشیخ الکامل ابو حمد و زبان ابن ابی النار لنقل المتون به یعنی کتاب اللہ چار چیزوں پر مشتمل ہے۔عبارت پر، اشارت ہمہ ، لطائف پر اور حقائق پر۔عبارت عوام کے لئے۔اشارت درگاہ الہی کے خاص سفریوں کے لئے لطیف نکات اولیاء کے لیئے اور قرآنی حقائق نلیوں کے لئے مخصوص ہیں۔