شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 25 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 25

غیرمحدو د کتاب تیسری فضیلت فرقان حمید کو یہ حاصل ہے کہ وہ لا انتہا کمالات پر مشتمل ذو المعارف کتاب ہے جس کے مطالب اور معارف قیامت تک ختم نہیں ہو سکتے چنانچہ اللہ جل شانہ ارشاد فرماتا ہے :- وَلَوْاتَ مَا فِي الْأَرْضِ مِنْ شَجَرَة اقلام و البحر دلا مِنْ بَعْدِهِ ان الله عزيز حكيم 0 لا نک لي دلقمان (۳۸ ہ حضرت مصلح موعود کے الفاظ میں، اس آیت کریمیہ کا ترجمہ یہ ہے کہ ای۔زمین میں جبیں قدمہ درخت ہیں اگر ان تمام کو کاٹ کاٹ کر قلمیں بنادی جائیں اور جنگلوں اور باغات کا ایک درخت بھی نہ رہنے دیا چائے سب کی سب میں تیار کر لی جائیں ، وَالْبَحْرُ يَمد : اور سمندر سیاہی بن جائے اور پھر اور سات سمندروں کا پانی بھی سیاہی بنا دیا جائے اور ان فلموں اور اس سیاہی سے کام اللہ کے معنے لکھے جائیں تو مَا نَفِ GENEON GUNGUNAL الله قلمیں ٹوٹ جائیں گی ، نَفِدَتْ کھیں سات سمندروں کی سیاہی خشک ہو جائے گی مگر قرآن کا مندر پھر را ہوا ہوگا اور اس کے نے میں نہیں آیا حَكِيمُ كيونكر الله