شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 22 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 22

: ۲۲ ١٢٠٧٣ ان لوگوں کا ہزار ایک عدد پہنچتی ہے۔" دکتاب البرقية من اس سیا سایہ میں مزید فرماتے ہیں :- دو درمیانی زمانہ تھے صلحائے امت محمدیہ بھی با وجود طوفان بدتما کے ایک درمیانے عظیم کی طرح ہیں نفقہ کو نادیہ ملا لڑویہ صلاح پھر پوری قوت وشوکت سے اعلان کیا :- یہ پاک تعلیم ہزاروں کو عیسی مسیح بنانے کے لئے طیار ہے اور کھوں کو نا چینی ہے " د سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب ۲) پہلے سمجھے تھے کہ موسیٰ کا قصا ہے فرقان پھر جو دیکھا تو ہر اک لفظ مسیحا نیکا موجب انوار و برکات و J قرآن مجید کے زندہ کتاب ہونے پر ایک محکم دلیل یہ بھی ہے کہ اس کے متبعین کو آسمانی انوار و برکات سے نوانہ ا جاتا ہے۔اس کی تفصیل حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قلم سے بیان کرتا ہوں۔فرماتے ہیں : - کھوں مقدموں کا یہ تجربہ ہے کہ قرآن شریف کی اتباع سے برکات اپنی دل پر نازل ہوتی ہیں اور ایک عجیب پیوند مولی کریم سے ہو جاتا ہے۔خدائے تعالیٰ کے انوار اور الہام ان کے دلوں پر اترتے ہیں اور معارف اور شکات ان کے منہ سے نکلتے ہیں۔ایک