شانِ قرآنِ مجید — Page 21
تبدیلی یا تغیر کر سکتا ہو۔" دارا له او کام جلد اول ۱۳۹۶ ۱۲۸ حفاظت معنوی کا بابرکت نظام العــ اس کلام اللہ کے زندہ ہونے کا ایک اور ثبوت یہ ہے کہ اسکی حفاظت معنوی کے لئے مجدد دین ائمہ اور اکابر کا ایک نہ ختم ہونیوالا سلسلہ جاری ہے ان مجدد دین اسلام میں وہ بزرگ بھی تھے۔جنہوں نے علم کلام کی رو سے قرآن شریف کی عظمت کو قائم کیا اور وہ صاحب خوارق و کرامات علمائے ربانی بھی تھے جنہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن مجید کی اتباع کی برکت سے آسمانی نشانوں کے ذریعہ قرآن کی فتح کے نقارے بھادئے۔چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :- "ہمارے سید و مولی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے آج تک ہر ایک صدی میں ایسے با خدا لوگ ہوتے رہے ہیں جن کے ذریعہ سے اللہ تعالے غیر قوموں کو آسمانی نشانی کھلا کر ان کو ہدایت دنیا رہا ہے جیسا کہ سید عبد القادر جیلانی رضہ اور ابو الحسن خرقانی رضا اور ابو یزید بسطامی رضہ اور جنید بغدادی رض رضہ اور محی الدین ابن العربی اور ذو النون مصری اور معین الدین چشتی اجمیری اور قطب الدین بختیار کا کیا اور فرید الدین پاک مشینی را اور نظام الدین دہلوی اور شاہ ولی اللہ دہلوی نہ اور شیخ احمد کی رضی اللہ عنہم ورضوانہ اسلام میں گزرے ہیں اور میں خه