شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 46 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 46

= ۴۶ قبضہ بھی قرآن مجید کے عالمگیر کتاب ہونے کی دلیل ہے۔اس لئے کہ خود قرآن مجید نے سورہ بنی اسرائیل آیت 100 میں پہلے سے اسکی خبر دے رکھی ہے۔فَإِذَا جَاء وَعْدُ الآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا۔دبنی اسرائیل : ۱۰۵) یعنی جب و دسری بار وعدہ پورا ہونے کا وقت آئے گا تو ہم تم سب کو وہاں (فلسطین میں جمع کر کے لے آئیں گے۔قرآن مجید میں یہ حیرت انگیز پیش گوئی بھی موجود ہے کہ : - وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُرِ مِن بَعْدِ الذكرِنَ الأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِى الصَّالِحُونَ ) O (سورۃ انبیاء : (۱۰۲)