شانِ قرآنِ مجید — Page 40
1 ۱۵ دار ضروری اشیاء کا واقعہ ہے کہ قادیان کے مدرسہ تعلیم الاسلام کے لکوں کا میچ تھا۔حضرت اقدس کے ایک صاحبزادہ نے بچپن کی سادگی میں کیا۔ایا تم کرکٹ پر نہیں گئے ؟ حضور اس وقت تفسیر سورہ فاتحہ لکھنے میں مصروف تھے۔فرمایا : تا وہ تو کھیل کر واپس آجائیں گے مگر میں وہ کرکٹ کھیل رہا ہوں جو قیامت تک قائم رہے گا یہ انعامی طریق فیصلہ " لفوظات جلد دوم صفر ۲۱۴) حضور نے سورۃ فاتحہ کے جو حقائق و معارف بیان فرمائے دو پونے چار سو صفحات پر مشتمل ہیں اور بہت روح پرور ہیں۔حضور نے سورۃ فاتحہ کی نسبت یہ انعامی طریق فیصلہ پیش فرمایا کہ :- توریت اور انجیل قرآن کا کیا مقابلہ کریں گی اگر صرف قرآن شریف کی پہلی سورت کے ساتھ ہی مقابلہ کرنا چاہیں یعنی سورۃ فاتحہ کے ساتھ جو فقط سات آئیں ہیں اور جس ترتیب انسب اور ترکیب محکم اور نظام فطرتی سے اس سورۃ میں صدا حقائق اور معارف دینیہ اور روحانی حکمتیں درج ہیں ان کو موسیٰ کی کتاب یا یسوع کے چند ورق انجیل سے نکالنا چاہیں توگو ساری عمر کوشش کریں تب بھی یہ کوشش دا حاصل ہوگی یا (سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب صالح)