شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 38 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 38

٣٨ به على الثبوت صداقت ہے کہ جو تیرہ سو برس سے برا پر اپنی روشنی دکھلاتی پلی آئی ہے۔" ملفوظات میں فرماتے ہیں :- ؟ 305۔دیران احمدیه و ۵۵۲ حاشیه مساله) و آپ خاتم النبین چہرے اور آپ کی کتاب خاتم الکتب شهری جس قدر مراتب اور وجوہ اعجاز کلام کے ہو سکتے ہیں ان کے اعتبارہ سے آپ کی کتاب انتہائی نقطہ پر پہنچی ہوئی ہے یعنی کیا با عتبار فصاحت و بلاغت کیا با علتباه ترتیب مضایی، کیا با اعتبار تعلیم کیا باعتبار کمالات تعلیم، کیا با معتبار ثمرات تعلیم۔غرض میں پہلو سے دیکھو اسی پہلو سے قرآن شریف ای این نظر اتا ہے اور اس کا اعجاز ثابت ہوتا ہے کا قرآن شریف ک بلیغ نقشه ٣٧ و ملفوظات جلد سوم صح ) پورا قرآن مجید تو ایک طرف حضرت مسیح موعود نے سورہ فاتحہ کی نسبت بھی یہ دعوئی فرمایا : - قرآن شریف تو ایک بہت بڑا سمندر ہے۔کوئی بات اگر نکالنی ہوتو چاہیئے کہ سورۃ فاتحہ میں بہت غور کر رہے کیونکہ یہ اتم الکتاب ہے اس کے لیکن سے قرآن کریم کے مضامین لکھتے