شان مسیح موعود — Page 97
96 نبوت مستقله - دوم غیر تشریعی نبوت مستقله - سوتم - غیر تشریعی نبوت ظلیہ کاملہ حضرت اقدس تیسری قسم کی نبوت رکھتے ہیں۔اور شیخ مصری صاحب یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ چونکہ حضرت اقدس کو حضرت عیسی علیہ السلام سے مشابہت تامہ حاصل ہے اس لئے صفت نبوت کو کامل طور پر پانے کی وجہ سے آپ کو نبی کا نام ظاہراً بھی دیا گیا اور آپ سے پہلے محدثین امت کو چونکہ صفت نبوت کامل طور پر نہیں ملی بلکہ ناقص طور پر ملی اس لیئے نبوت ان میں مخفی رہی۔پس جب حضرت اقدس کو صفت نبوت کامل طور پر حاصل ہوئی اور اس لئے انہیں کھلے کھلے طور پر خدا تعالے کی طرف سے نبی کا نام دیا گیا تو پھر آپ سے پہلے محدثین امت تو ظلی نبوت نا قصہ رکھتے آن تھے اور حضرت مسیح موعود علیہ اس نام ظلی نبوت کا منہ رکھتے ہیں پیس شیخ صاحب کے یہ کہنے کا مطلب کہ محدثین امت اور مسیح موعود میں صرف صراحت و اختیا کا فرق ہے ان کے پہلے دیئے گئے بیان کے مطابق یہ ہوا کہ محدثین میں اختصاص نبوت کامل صفت نہ پانے کی وجہ سے تھا اور مسیح موعود کے لئے اظہار نبوت کامل صفت پانے کی وجہ سے ہے۔لہذا جنس دونوں کی ایک ہو تو ہمیں اس پر اعتراض نہیں اور نہ ہمارے نزدیک جنس کو نہ یہ بحث لانے کی ضرورت ہے۔ہماری بحث تو نبوت کی اقسام میں ہے۔اگر نبوت کو جنسی قرار دیا جائے تو اس کی تین انواع ہوں گی بھا و پر مذکور ہوئیں۔اور اگر نبوت کو محدثیت کی محض ایک نوع قرار دیا جائے تو نبوت کا ملہ کی تینوں مذکورہ اقسام اس نوع نبوت کی اصنات ہوں گی۔اور جب بقول مصری حصہ اسحب منظر میں