شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 84 of 240

شان مسیح موعود — Page 84

اختیار کر لیا کہ AN تخدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے" ر حقیقت الوحی صفحه ۱۴۳۸ جو ریویو آن را بیشتر اور خود اس عقیدہ کو بجزئی فضیلت والے پہلے عقیدہ سے تناقض رکھنے والا عقیدہ قرار دے دیا۔اگر حضرت اقدس تبدیلی عقیدہ کے وقت اپنے آپ کو نبی نہ سمجھ لیتے تو کشتی نوح صفحہ 14 کے الہام " میسج محمدی مسیح موسوی کی بھی پہلے کی طرح یہ تاویل کر سکتے تھے کہ یہ ایک ایسی سے افضل ہے " ہوئی فضیلت ہے جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے۔مگر جزئی فضیلت سے متناقض عقیدہ اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہ اسلام سے بہت بڑھ کر ہونے کا آپ اسی وقت اختیار کر سکتے تھے جبکہ آپ اپنے آپ کو نبی سمجھ لیتے۔کیونکہ اپنی تمام شان میں " آپ کی نبوت بھی داخل ہے۔اور یہ ثبوت محدثیت نہیں ہو سکتی کیونکہ محدثیت قبلی نبوت ناقصہ ہوتی ہے۔اور ناقص شدن نبوت رکھنے والا ایک کامل شان نبوت رکھنے والے کے مقابلہ میں یہ دعویٰ کر ہی نہیں سکتا کہ وہ اپنی تمام شان میں ایک نبی سے افضل ہے۔پس اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہ استعلام سے بہت بڑھ کر ہونے کا عقیدہ یقیناً حضرت اقدس کی چوت کو مستلزم ہے اور نبوت کے عقیدہ میں تبدیلی ہی دراصل فضیلت کے عقیدہ میں تبدیلی کا موجب ہوئی ہے۔پس نبوت میں تبدیلی اصل ہے اور فضیلت