شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 80 of 240

شان مسیح موعود — Page 80

شیخ مصری بنا کی طرف سے مین میر صاحب نے اپنے مضمون میں خود تسلیم کیا ہے کہ حدیث اپنے نظریہ کی آپ تردید نبوی اور بعض آئمہ ، امام مہدی کو حضرت عیسی علیہ السلام سے افضل قرار دیتے پہلے آئے ہیں۔چنانچہ وہ اپنے اسی مضمون میں رقم طراز ہیں :- حدیث میں جہاں امت میں انبیاء کے مثیل پیدا ہونے کی پیشگوئی ہے وہاں ا مثل پیدا ہونے کی پیشگوئی بھی موجود ہے و هد پھر مہندی کے متعلق صراحت سے یہ الفاظ موجود ہیں۔الذي يتقدم عيسى بن مريم رمي الكرام من ۳۵) الَّذِي یعنی مہدی وہ ہے جو عیسی ابن مریم سے بڑھ کر ہوگا۔اسی طرح احمد میں سے ابن سیرین جیسے بزرگ کا مہدی کے متعلق یہ قول ہے وہ ابو بکر اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بہتر ہے۔تو ایک شخص نے حیرت سے کہا۔کیا وہ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر سے بھی بہتر ہوگا۔تو انہوں نے جواب دیا " قد كاد يفضلُ قَدْ على بعض الأنبياء حجم الکرامہ صفحہ ۳۸۶) اور ایک اور روایت میں ہے " هُوَ افْضَلُ مِنْ بَعْضِ الأَنْبِيَاءِ " ظاہر ہے کہ مہدی کے متعلق تو اُن کا یہی اعتقاد تھا کہ وہ غیر نبی ہوگا مگر با وجود اس کے وہ انہیں بعض انبیاء سے افضل ٹھہراتے ہیں۔جس سے ثابت ہوا کہ ان کے نزدیک غیر بی بی سے افضل ہو سکتا