شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 53 of 240

شان مسیح موعود — Page 53

سے فضل ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتے تھے چنا نچہ اسی لئے آپ نے تھر مگر بعد میں جو خدا تعالے کی وحی بارش کی طرح میرے پر نازل ہوئی اُس نے مجھے اس عقیدہ (جوئی فضیلت کے عقید تناقل) پر قائم نہ رہنے دیا اور صریح طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا 1 (حقیقة الوحی صفحه ۱۵۰) چونکہ اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہات سلام سے بڑھ کر ہونے کا عقیدہ آپ اپنے آپ کو دکھی الہی سے صریح طور پر نبی سمجھ لینے پر ہی اختیار کر سکتے تھے اس لئے اسی وقت ہی اختیار کیا۔پس جب فعلی کمالات کے ساتھ حضرت اقدس کو نبوت میں حضرت عیسی علیہ السلام سے کامل نسبت رکھنے کا علم ہو گیا تو آپ نے اس خیال کو بھی ترک فرما دیا کہ مجھے مسیح ابن مریم سے کیا نسبت ہے" اور حضرت عیسی علیہ اسلام سے جوئی فضیلت رکھنے کا عقیدہ بھی تحرک کر کے ان سے اپنی تمام نشان میں بہت بڑھ کر ہونے کا اعلان فرما دیا اور پھر اپیتی پچھلی تئیس سالہ وھی کو بھی جس میں آپ کے لئے نبی اور رسول کے الفاظ وارد تھے ، صریح طور پر نبی کا خطاب یافتہ ہونے کی تائید میں ہی پیش کر دیا۔اور حقیقۃ الوحی" میں صاف طور سے تحریر فرما دیا کہ دو میں خدا تعالے کی تئیس سالہ متواتہ وحی کو کس طرح رہ کر سکتا ہوں " (حقیقۃ الوحی صفحه ۱۵۰) گویا آپ کی پچھلی تئیس سالہ متواتر دھی میں بھی آپ کو نبی اور رسول خدا تعالے کی طرفت سے صریح طور پر ہی قرار دیا جاتا تھا مگر ابھی آپ پر یہ انکشاف نہیں