شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 39 of 240

شان مسیح موعود — Page 39

۳۹ کے نظریہ کو غلط سمجھنے کی وجہ سے ترک کر چکے ہیں کیونکہ ان کا یہ نظریہ جناب مولوی محمد علی صاحب کے نظریہ سے صریح تضاد رکھتا ہے۔مولوی محمد علی اصاب حضرت اقدس کے دعوی مسیح موعود کے بعد آپ کی فضیلت کے عقیدہ میں کسی تبدیلی کے قائل نہیں اور شیخ مصری صاحب جناب مولوی محمد علی صاحب کو اس بات میں غلطی پر سمجھتے ہیں اور اس بات کے قائل ہیں کہ فضیلت کے عقیدہ سے متعلقہ عبارت میں مذکورہ تبدیلی حضرت اقدس نے مسیح موعود کا دعوی کرتے کے بعد کی ہے۔شیخ مصری صاحب اس تبدیلی عقیدہ کا موجب "کشتی نوح" مطبوعہ مہ میں متدرج الہام "مسیح محمدی میسج موسوی سے افضل ہے کو قرار دیتے ہیں۔گویا بقول شیخ مصری صاحب رائے اور میں جب حضرت اقدس نے بھونی مسیح موعود کیا حضور کو یہ علم نہ دیا گیا تھا کہ آپ مسیح ابن مریم سے فضل ہیں اس لئے حضرت اقدس کا حضرت مسیح ابن مریم پر جوئی فضیلت کے متعلق پہلا عقیدہ کشتی نوح کے اس الہام تک چلتا رہا کہ " مسیح محمدی میسج موسوی سے فضل ہے۔پھر جب اس الہام کے ذریعہ حضرت اقدس کو حضرت مسیح ابن مریم سے افضل ہونے کا علم دیا گیا تو آپ نے فضیلت کے عقید میں یہ (یرا نام ناقل) تبدیلی کوئی کہ میں مسیح ابن مریم سے افضل ہوں مگر میری فضیلت نہ دی ہی ہے۔میں نے اس تبدیلی کو شیخ صاحب کی طرف سے برائے نام اس لئے قرار دیا ہے کہ اس کے متعلق شیخ صاحب نے خود یہ لکھ دیا ہے کہ تبدیلی عقیدہ کے بعد بھی فضیلت جزوی ہی رہی۔بہر حال شیخ صاحب کے بیان سے یہ امر تو واضح ہے کہ شیخ مصری صاحب کے نزدیک حضرت اقدس مسیح موعود کا دھونے کرنے