شان مسیح موعود — Page 236
Kry اندر کبھی بھی اس آیت سے اس کے خلاف نبوت کے اجراء پر استعمال نہیں کیا شیخ صاحب پر واضح ہو کہ کمالات نبوت جن کے حاصل کرنے پر الجواب حضرت اقدس نے تریاق القلوب میں آیت کریمہ مندرجہ بالا سے استدلال فرمایا ہے ان کمالات میں خود نبوت بھی وافضل ہے چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ استسلام ایک غلطی کا ازالہ" میں آیت وَآخَرِينَ مِنْهُم ما يلحقوا بھم کی تفسیر میں تحریر فرماتے ہیں :- اللہ تعالیٰ نے اپنی کلام پاک میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے کسی کے باپ ہونے کی نفی کی ہے لیکن بروز کی شہر دی ہے۔اگر بروز صحیح نہ ہوتا تو پھر آیت وَآخَرينَ مِنْعم میں اس موجود کے رفیق آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کیوں ٹھہرتے اور نفی بروز سے اس آیت کی اتکا نیب لازم آتی ہے۔جسمانی خیال کے لوگوں نے کبھی اس موعود کو حسن کی اولاد بنایا اور کبھی حسین کی اور کبھی عباس کی لیکن آخریت صل الدور لیہ وسلم کا صرف یہ مقصود تھا کہ وہ فرزندوں کی طرح اس کا وارث ہوگا۔اس کے نام کا وارث ، اس کے خلق کا وارث، اس کے علم کا وارث، اس کی روحانیت کا وارث ، اور ہر ایک پہلو سے اپنے اندر اس کی تصویر دکھلائے گا اور وہ اپنی طرف سے نہیں بلکہ سب کچھ اس سے لیے گا اور اس میں فنا ہو کہ اس کے چہرے کو دکھائے گا پس جیسا کہ فلی طور پر اس کا نام لے گا ، اس کا تعلق لے گا، اس کا