شان مسیح موعود — Page 190
فرماتے ہیں :- 14۔بنی اسرائیل میں کئی ایسے نبی ہوئے ہیں جن پر کوئی کتاب نازل نہیں ہوئی صرف خدا کی طرف سے پیشگوئیاں کرتے تھے جن سے موسوی دین کی شوکت اور صداقت کا اظہار ہو" ا بدر هر بار شاه یہی مضمون حضور نے شہادۃ القرآن " صفحہ ۴۳ پھر بھی بیان فرمایا ہے اور حضرت عیسی علیہالسلام جو اولوالعزم انبیاء میں سے ہمیں ان کے متعلق بھی حضرت مسیح موعود کا یہی عقید ہے کہ وہ کوئی جدید شریعت نہیں لائے تھے بچنا نچہ حضور عیسائیوں کے تورات کی مثیل مونٹی سے متعلقہ پیشگوئی کو یسوع مسیح پر چسپاں کرنے کی تردید میں فرماتے ہیں:۔حضرت عیسی علیہ السلام کو حضرت مو سے علیہ السلام سے ایک ذرہ مناسبت نہیں۔نہ وہ پیدا ہو کہ یہودیوں کے دشمنوں کو ہلاک کر سکے۔نہ وہ ان کے لئے کوئی نئی شریعت لائے۔انجیل کیا تھی وہ صرف تورات کار بند نہ تھے " کے چند اس کام کا خلاصہ ہے جس سے پہلے یہود بے خبر نہیں تھے گو اس پر ضمیمہ تحفہ گولڑویہ صفحہ ۱۹۹) پھر ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنج صفحه ۱۳۸ پر حضرت اقدس نے نبی کے حقیقی معنی بیان کرتے ہوئے تحریر فرمایا ہے کہ نبی کے لئے شریعیت کا لانا ضروری نہیں۔اور نہ یہ ضروری ہے کہ وہ صاحب شریعت رسول کا متبع نہ ہو۔اس سے ظاہر ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ہر گز یہ عقیدہ نہیں کہ ہر نبی کے لئے الگ الگ شریعت جدیدہ کا لانا ضرور کی ہے بلکہ حضور کے نزدیک بعض انبیاء شریعت لائے ہیں