شان مسیح موعود — Page 17
هُوَ الكَ خدا کے فضل اور رحم کیساتھ کھاؤ اللهُم إلينا الحق حقا وارزق القيامة وَأَرِنَا الْبَاطِنَ يَا عِدَّ وَارْزُقْنَا اجْتِتَابَهُ بعد الحمد والصلوۃ عرض ہے کہ شیخ عبدالرحمن صاحب کی نے اپنے ایک مضمون مندرجہ ماہنامہ روح اسلام لاہور ہایت ماہ مارچ ۱۹۶۵ء میں حضرت اقدس کی کتاب حقیقۃ الوحی" میں مقدر ہر عبادت کی جو شب ریلی عقیدہ سے متعلق ہے، تشریح کی ہے اور شیخ صاحب موصوف نے اپنے اس مضمون میں اس عبارت کی تشریح میں بالکل ایک جدید نظریہ اختیارہ کیا ہے اور بناب مولوی محمد علی صاحب مرحوم سابق پریذیڈنٹ احمدیہ انجیمین اشاعت اسلام لاہور کے اس عبارت کے متعلق تشریحی نظریہ سے اتفاق کرنے سے اجتناب کیا ہے۔بلکہ اس کی درپردہ ریعنی مولوی صاحب موصوف کا نام لئے بغیر تردید کی ہے۔گو مقصد دونوں کا یہ ہے کہ حضرت اقدسن کو بین کہلانے کا سختی سمجھانے ہوئے آپ کو محض ایک ولی قرار دیں۔ہمارے نزدیکی یکی از نایب مولوی محویلی میں