شان مسیح موعود — Page 165
آپ پر خدا کے حکم اور اصطلاح میں نبی اللہ ہونے کی جہت سے ہے۔پس خدا کے حکم اور اصطلاح اور نبی کے حقیقی معنوں میں آپ امت محمدیہ میں سے خلی طور پر فی الواقع نبی ہیں اور نبوت مطلقہ کی جہت سے زمرہ انبیاء کا فرد ہیں کیونکہ حضرت اقدس علیل استلام کا ظلی نبوت کی صفت کو کامل طور پر حاصل کرتا شیخ مصری صاحب کو بھی مسلم ہے اور ہمیں بھی۔اور جس میں صفت نبوت کابل طور پر پائی جائے وہ نبی ہی ہو گا نہ کہ غیر نبی - لولا الاعتبارات لبطلت الحلمة قرآن مجید کی آیت شَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ امر نجم کے لہ میں خدا تعالیٰ نے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو مشیل موسی قرار دیا ہے اور مراد یہ ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم صاحب شریعت نبی اور بھلائی نبی ہونے میں حضرت موسی علیہ السلام سے مشابہت نامہ رکھتے ہیں اور اُن کے مثیل ہیں۔سمالانکہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی شریعت موسوی شریعت سے مشابہت کے باوجود افضل ہے اور آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اپنی جلالی نبوت میں بھی حضرت موسی علیہ السلام سے افضل ہیں۔پس اس مشابہت اور ممانگت تامہ کی وجہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعیت تشبیہ بلیغ اور استعارہ کے طور پر شریعت نہیں قرار دی جا سکتی اور نہ آنحضرت سے اللہ علیہ وسلم کی نبوت جلالی کو مو سے علیزات لام کی نبوت ملالی کے بالمقابل تشبہہ بلیغ اور استعارہ کے طور پر ثبوت قرار دیا جا سکتا ہے۔اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ جب ایک حقیقت کو دوسری حقیقت سے تشبیہ دی بھائے تو وہ حقیقت