شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 113 of 240

شان مسیح موعود — Page 113

ایک مغالطہ کا جواب اس جگہ شیخ مصری صاحب کے ایک مخاط را اس مغالطہ کا مضمون میں لکھتے ہیں :- جواب دینا ضروری ہے۔شیخ صاحب اپنے اس " یہ الفاظ " اپنی تمام نشان میں بڑھ کہ دافع البلاد میں ہیں جو اپریل سن شاہ کی کتاب ہے۔" دافع السلام کے بعد حضور نے ایک مضمون ریویو کے پرچہ مئی ء میں شائع کروایا ہے۔یعنی۔واقع البلاء" والے مضمون کے ایک ماہ بعد اس میں مر کے الفاظ میں جزوی فضیلت کا ہی دعویٰ کیا ہے بحضور کے الفاظ یہ ہیں :- جیس طرح مشکیل مریسی بہت سی باتوں میں موسی سے بڑھ کر ہے ایسا ہی مشین مینی بھی بہت سی باتوں میں عیسی سے بڑھ کر یہ جوئی فضیلت ہے میں کو خدا چاہتا ہے دیتا ہے" اس مغالطہ میں شیخ صاحب یہ بتانا چاہتے ہیں کہ حضرت الجواب نقرس کا اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہونے کا عقیدہ بھی ایسی ہی جوئی فضیلت کا عقیدہ ہے جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے مگر شیخ صاحب کا ایسا استدلال درست نہیں کیونکہ اس جگہ شیخ صاحب نے ساری عبارت درج نہیں کی۔ورنہ اس جگہ تو حضور کی مراد یہ ہے کہ سب مسلہ تو یہ سلسلہ موسویہ پر سبزئی فضیلت رکھتا ہے نہ کہ آپ حضرت علی علیہ السلام پر جتوئی فضیلت رکھتے ہیں لیکن اگر بالعرض شیخ مصری صاحب کے استدلال کو کسی حد تک درست بھی سمجھ لیا جائے تو ہمارا جواب یہ ہے کہ حقیقۃ الوحی کی زیر بحت عبارت