شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 238 of 240

شان مسیح موعود — Page 238

۲۳۸ ہونے کے دوسروں پر علوم غیب کا دروازہ بند کرتا ہے جیسا کہ آیت لا يظهر على غَيْبِهِ أَحَدًا الآمَنِ ارْتَضَى مِنْ رَّسُولٍ سے ظاہر ہے۔لیس مصفی تغیب پانے کے لئے نہی ہونا ضروری ہوا۔اور آیت العمتَ عَلَيْهِمْ رجس کی تفسیر میں مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَ الرسول کی آیت ہے۔ناقل) گواہی دیتی ہے کہ اس مصفی غیب سے یہ امت محروم نہیں اور صنفی تغیب حسب منطوق آیت نبوت اور راست کو چاہتا ہے اور وہ طریق براہ راست بند ہے اس لئے مانا پڑتا ہے که این موسیبت رنبوت در سالت۔ناقل) کے لئے محض بروز طلبیت اور فنافی الرسول کا دروازہ کھلا ہے" اسی طرح کشتی نوح میں تحریر فرماتے ہیں :۔" بجز قرآن کس کتاب نے اپنی ابتدا میں ہی اپنے پڑھنے والوں کو یہ ڈھا سکھلائی اور یہ امید دی كه احيانا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ صِرَاط الدين العمتَ عَلَيْهِمْ رَاتِ مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ اس آیت کی تفسیر ہے۔ناقل) یعنی ہمیں اپنی ان نعمتوں کی راہ دکھلا ہو پہلوں کو دکھلائی گئی جو نبی اور رسول اور صدیق اور شہید اور صالح تھے۔پس اپنی ہمتیں بلند کر لو اور قرآن کی دعوت کو رومت کرو کہ وہ تمہیں وہ نعمتیں دینا چاہتا ہے جو پہلوں کو دی تھیں (کشتی نوح صفحہ 120 ایڈیشن اول) پھر آیت انعمت علم کی روشنی میں ہی لیکچر سیالکوٹ میں تحریر فرماتے ہیں۔پس ضروری ہوا کہ تمہیں یقین اور محمت کے مرتبہ پر پہنچانے کے لئے کے پر