شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 163 of 240

شان مسیح موعود — Page 163

۱۹۳ اور اپنی اسلامی اصطلاح میں بھی آپ بنی ہیں۔لہذا آپ صرف معروف اسلامی اصطلات کے بالمقابل مجازی بنی قرار پاتے ہیں تاکہ تشریعی اور مستقلہ نبوت سے آپ کی نبوت کا القیاس نہ ہو۔اور یہ معروفت اصطلاح بجامع تعریف نبوت نہیں۔حضرت اقدس حضرت مسیح بن مریم علیہ السلام سے اتم اور اکسل امر سوم مشابہت رکھنے کی وجہ سے ہی مسیح موعود کی پیشگوئی کے مصداق ہیں۔پس اگر شیخ مصری صاحب کی مثال حضرت اقدس کے معاملہ پر منطبق سمجھی جائے تو حضرت اقدس نی الواقع میسج موعود بھی نہیں رہتے کیونکہ اس صورت میں آپ مسیح موعود بھی تشبیہ بلیغ اور استعارہ کے طور پر قرار پاتے ہیں۔اب شیخ مصری صاحب بتائیں کہ وہ حضرت اقدس کو فی الواقع مسیح موجود مانتے ہیں یا استعارہ اور تشبیہ بلیغ کے طور پر۔حضرت اقدس تو تحریہ فرماتے ہیں :- جو شخص مجھے فی الواقع مسیح موعود اور جہد کا معہود نہیں مانتا وہ میری جماعت میں سے نہیں " (کشتی نوح صفحه ۲۰) اگر شیخ مصری صاحب کے نزدیک حضرت اقدس حضرت عیسی علیہ اسلام سے میسج ہونے میں اتم اور اکمل مشابہت رکھتے ہوئے امت محمدیہ کے لئے فی الواقع میسج موجود ہیں تو آپ حضرت عیسی علیہ السلام سے نبوت میں اتم اور امل مشابہت رکھتے ہوئے کیوں فی الواقع نبی نہیں۔هَاتُوا بُرْهَانَكو إِن كُنتُم صَادِقِين۔حضرت اقدس ازالہ اوہام صفحہ ۲۶۱ پر تحریمہ فرماتے ہیں :- امر چهارم یہ بھا نہ مجازی اور روحانی طور پہ رہتی ہیں موجود ہے