شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 94 of 240

شان مسیح موعود — Page 94

۹۴ اسی وجہ سے اولیاء <mark>اللہ</mark> میں نبوت مخفی رہی اور حضرت <mark>مسیح</mark> موعود کو کھلے طور پر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کا نام دیا گیا۔خدا کا شکر ہے کہ شیخ مصری صاحب نے اپنے اس بیان سے احمدیوں کے لاہوری فریق کو ایک ایسے موڑ پر لا کر کھڑا کر دیا ہے کہ اگر وہ ذرا تدیر سے کام لیں تو ا<mark>نہی</mark>ں حضرت اقدس کا درجہ نبوت ، نفس نبوت یا نبوت مطلقہ کے لحاظ سے زمرہ ا<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>اء کا فرد ہونا آسانی سے سمجھ میں آسکتا ہے۔واضح رہے کہ زمرہ اولیار کے فرد بھی حضرت اقدس ضرور ہیں زمرہ اولیاء سنگر آپ ایسے اولیاء <mark>اللہ</mark> کے زمرہ کا فرد ہیں جو مامور ہوتے <mark>نہی</mark>ں۔چنانچہ حضرت <mark>مسیح</mark> موعود علیہ اسلام تحریر فرماتے ہیں :- ایسے اولیاء <mark>اللہ</mark> خو مامور <mark>نہی</mark>ں ہوتے یعنی <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> یا رسول یا محدث <mark>نہی</mark>ں ہوتے اور ان میں سے <mark>نہی</mark>ں ہوتے جو دنیا کو خدا کے حکم اور الہام سے تعدا کی طرف بلاتے ہیں اس لئے ایسے ولیوں کو کسی اعلیٰ خاندان یا اعلیٰ قوم کی ضرورت <mark>نہی</mark>ں کیونکہ ان سب کا معاملہ اپنی ذات تک محدود ہوتا ہے۔لیکن ان کے مقابل پر ایک دوسری قسم کے ولی ہیں جو رسول یا <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> یا محترت کہلاتے ہیں۔وہ تعدا تعالے کی طرف سے ایک منصب حکومت اور قضا کا لے کر آتے ہیں اور لوگوں کو حکم ہوتا ہے کہ ان کو اپنا امام اور سردار اور پیشوا سمجھ لیں اور جیسا کہ خدا تعالے کی اطاعت کرتے ہیں اس کے بعد ان نائیوں کی اطاعت کریں۔اس منصب کے بزرگوں کے متعلق قدیم سے خدا تعالے کی یہی عادت ہے کہ ان کو اصلئے درجہ