شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 9 of 240

شان مسیح موعود — Page 9

نبی کا نام علی نبوت کو انتہائی کمال کے ساتھ پانے کی وجہ سے ملا ہے۔اور آپ سے پہلے امت محمدیہ میں اولیاء اللہ بھی گو ظلی نبوت رکھتے تھے مگر ان میں شیخ صاحب کے نزدیک یہ صفت کامل طور پر موجود نہ تھی اس لیئے اُن میں نبوت مخفی رہی اور انہیں تعدا تعالے کی طرف سے ظاہرا اور کھلے کھلے طور پہ ہی کا نام نہ دیا گیا۔شیخ صباح نے ہمیں یہ بھی بتایا ہے کہ علی بہوت میں انتہائی کمال پر حضرت اقدم اس نئے پہنچے ہیں کہ وحی الہی آپ پر اس انتہائی کمال کی حد تک نازل ہوئی ہے جیس درمانی کمال سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک امتی پر اس کا تزول ممکن ہو سکتا ہے۔انہوں نے نہیں یہ بھی بتایا ہے کہ جس حد تک وکی حضرت میں موعود علیہ السلام پر نازل ہوئی ہے اس کا عشر عشیر بھی آپ سے پہلے امت محمدیہ کے کسی ولی پر نازل نہیں ہوا۔پس شیخ صاحب کے نزدیک حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مل نے بتی بینی ہیں۔اور امت محمدیہ میں آپ سے پہلے گزرے ہوئے اولیا ، آپ کے مقابلہ میں ناقصی علی بنی ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کامل عکس حقیقت میں اُن کے نزدیک صرف مسیح موعود علیہ السلام ہی ہیں اور اولیاء اللہ آپ کے مقابلہ میں حقیقت میں کامل قبل اور کس نہیں بلکہ ناقص عکس ہیں۔لہذا حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے حقیقی تعلق پیدا کرانے میں قیامت تک واسطہ ہیں۔گھیا شیخ صاحب کے نزدیک آپ کو قبول کئے بغیر کسی شخص کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے حقیقی تعلق نہیں ہو سکتا۔انہیں یہ بھی مسلم ہے کہ حضرت اقدس نبی کہلانے کے مستحق ہیں اور آپ کی نبوت کا مفہوم یہ ہے کہ مکالمہ مخاطبہ الہی مشتمل بر مورویید کو آپ نے انتہائی کمال کی حد تک حاصل کیا ہے۔