شان مسیح موعود — Page 78
امور میں حضرت <mark>مسیح</mark> علیہ السلام سے اہل سنت کے عقیدہ کے مطابق فضل ہی سمجھتے تھے اور جزوی فضیلت کا اظہار جزوی طور پہ افضل قرار دیتا ہی تھا لیکن آپ نے تریاق القلوب " والا جزئی فضیلت کا عقیدہ ترک کرنے پر اس کی بیجائے حضرت عیسی علیہ اسلام سے اپنی تمام نشان میں بہت بڑھ کر ہوئے کا عقیدہ صریح طور پر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کا خطاب یافتہ سمجھ لینے پر اختیار کیا۔ورنہ جب تک آپ اپنے کو اس سے پہلے غیر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> سمجھتے رہے اور اپنے الہامات میں <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> اور رسول کے الفاظ کی تاویل محدت کرتے رہے۔اس وقت تک آپ <mark>مسلمانوں</mark> کے مروجہ عقیدہ کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام پر اپنی جوئی فضیلت کے ہی قائل رہے۔پھر صریح طور پر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کا خطاب یافتہ سمجھ لینے پر آپ نے یہ تاویل ترک فرما دی اور خود کو صریح طور پر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> سمجھ لیا۔چونکہ اب آپ پر یہ الہام بھی نازل ہو چکا تھا کہ " <mark>مسیح</mark> <mark><mark>محمد</mark></mark>ی <mark>مسیح</mark> موسومی سے افضل ہے “ اور یہ الہام آپ کو میسج موسوی سے علی الاطلاق افضل قرار دے رہا تھا اس لئے آپ نے حضر عیسی علیہ اسلام بچہ اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہونے کا اعلان فرما دیا اور اس الہام کی یہ تاویل نہ کی کہ میسج <mark><mark>محمد</mark></mark>ی <mark>مسیح</mark> موسوی سے جزوی طور پر افضل ہے کیونکہ وہ <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> <mark>نہی</mark>ں بلکہ محض محدث ہے۔پس یہ دوسرا عقیدہ آپ نے اس لئے اختیار <mark>نہی</mark>ں کیا کہ <mark>مسلمانوں</mark> کے اس مروجہ عقیدہ کا غلط ہونا کہ ولی نی سے افضل <mark>نہی</mark>ں ہوتا۔آپ پر میسج <mark><mark>محمد</mark></mark>ی میسج موسوی سے افضل ہے" کے الہام سے کھل گیا اور آپ یہ سمجھ گئے کہ ایک غیر بنی یا ولی کو <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> سے جوئی فضیلت کی قید اور شرط کے بغیر افضل کہنا سب ائز ہے۔بلکہ حقیقت