شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 67 of 240

شان مسیح موعود — Page 67

قرار دیتا تھا ریعنی ایسی جزئی فضیلت ہو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے حسب تحریر تریاق القلوب صفحہ ۱۵۷- ناقل) مگر بعد میں جو خدا تعالی کی وحی بارش کی طرح میرے پر نازل ہوئی۔اس نے مجھے اس عقیدہ پر قائم نہ رہنے دیا اور صریح طور پر نبی کا مخطاب مجھے دیا گیا مگر اس طرح سے کہ ایک پہلو سے نبی اور ایک پہلو سے امتی کیا ر تحقیقة الوحی صفحه ۱۴۴ ۱۵۰۰ پس حضرت اقدس کا بندگی فضیلت والے عقیدہ پر قائم نہ رہنا اور اس کے متناقض اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہونے کا عقیدہ اختیار کر لینا اس اکر کی روشن دلیل ہے کہ شیخ مصری صاحب کا یہ بیان سراسر باطل ہے کہ اب آپ نے جزئی فضیلت اور افضلیت دونوں کو اپنے وجود ر دور کا اس نام صفحه ۱۱۶ میں جمع کر لیا ہے فليتدبر مَنْ كَانَ لَهُ عَقْلُ سَليم شیخ صاحب دو از عقیدوں شیخ صاحب کے نظریہ میں تبدیلی صرف میں منائی بھی تسلیم افضل نہ کہنے اور افضل کہنے میں ہوئی ہے کرتے ہیں اور یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ حضرت اقدس نے تقید بھی دونوں عقیدوں میں تناقض تسلیم کیا ہے۔مگر یہ تناقض کا وقوع صرف پہلے افضل نہ کہنے اور بعد میں افضل کہنے میں قرار دیتے ہیں۔چنانچہ وہ لکھتے ہیں :- سائل کے سوال سے ظاہر ہے کہ اس کو حضور کی دونوں عبارتوں میں