شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 54 of 240

شان مسیح موعود — Page 54

۵۴ ہوا تھا کہ یہ الفاظ <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> اور رسول کے آپ کے لئے صریح <mark>نہی</mark>ں اس لئے ان کی یہ تاویل کرنے کی ضرورت <mark>نہی</mark>ں کہ آپ محترت ہیں جو ثبوت ناقصہ رکھتا ہے اور نبوت ناقصہ رکھنے کی وجہ سے آپ کو اپنے الہامات میں <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> اور رسول کے نام دیئے گئے ہیں۔اسی طرح فضیلت سے متعلقہ سابقہ الہامات میں بھی حقیقت خدا تعالے کی یہی مرا تھی کہ آپ اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہ السلام سے بہت بڑھ کر ہیں۔اس لئے ان الہامات کی یہ تاویل کرنے کی ضرورت <mark>نہی</mark>ں کہ آپ حضرت عیسی علیہ اسلام پر جو<mark>نئی</mark> فضیلت رکھتے ہیں جو غیر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کو <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> پر ہو سکتی ہے۔مگر اس وقت آپ یہ دھو اسے <mark>نہی</mark>ں کر سکتے تھے کیونکہ ابھی تک آپ پر صریح طور پر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کا خطاب دیا جانے کا انکشاف <mark>نہی</mark>ں ہوا تھا جس کے بغیر انسا دعوی کرنے کا آپ اپنے آپ کو حقدار قرار <mark>نہی</mark>ں دے سکتے تھے۔لفظ اوائل کی تشریح تلفظ اوائل کی تشریح میں شیخ بصری صاحب کا یہ بیان بھی ہمارے نزدیک میں شیخ صاحب کا بیان درست ہے کہ حضور کا یہی عقیدہ چلا آتا تھا کہ ولی کو <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کے ساتھ کوئی نسبیت <mark>نہی</mark>ں ہو سکتی۔اس واسطے حضور نے فرمایا کہ اوائل میں میرا یہی عقیدہ تھا یہ درست ہے کہ اس اوائل " کے زمانہ کو ایک خاص وقت تک لے گئے ہیں " و ترویج اسلام صفحه ۳۶) خاص وقت تک لے گئے“ کے الفاظ سے شیخ صاحب کی مراد یہ ہے کہ اس الہام کے زمانہ تک لے گئے جو کشتی نوح ، مطبوعہ شام میں حضور نے ان الفاظ