شان مسیح موعود — Page 46
شیخ صاحب کے نزدیک انکار نسبت کی وجہ صفت تقدین نے تحریر فرمایا ہے کہ اوائل میں میرا یہی عقیدہ تھا کہ مجھ کو <mark>مسیح</mark> ابن مریم سے کیا نسبت ہے۔وہ <mark>نہی</mark> ہے اور خدا کے بزرگ مقربین میں سے ہے اگر کوئی <mark>امر</mark> میری فضیلت کی نسبت ظاہر ہوتا تو میں اس کو جزئی فضیلت قرار دیتا تھا " (حقیقۃ الوحی صفحه ۱۴۹) شیخ مصری صاحب اس کی تشریح میں لکھتے ہیں :۔<mark>مسیح</mark> ابن مریم سے کسی نسبت کے نہ ہونے کا عقیدہ بوجہ اس کے <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> ہونے کے اور بوجہ اپنے اتنی اور ولی ہونے کے تھا " ) روج اسلام صفحه (۲۶) گویا شیخ صاحب کے نزدیک حضرت اقدس کے دعوی <mark>مسیح</mark> موعود سے بعد اپنی <mark>مسیح</mark> سے کوئی نسبت نہ سمجھنے سے مراد یہ نہ تھی کہ اس وقت آپ حضرت <mark>مسیح</mark> علیدات کام سے مطلق کوئی نسبت <mark>نہی</mark>ں سمجھتے تھے بلکہ مراد یہ تھی کہ آپ اس وقت حضرت عیسی علیہ السلام سے نبوت میں اپنی قسمت <mark>نہی</mark>ں سمجھتے تھے کیونکہ آپ اپنے کو دلی سمجھتے تھے ، <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> <mark>نہی</mark>ں سمجھتے تھے۔ہمیں شیخ مصری صاحب کے اس خیال سے اتفاق ہے اور <mark>نہی</mark>ں اور شیخ مصری صاحب دونو کو مولوی <mark><mark>محمد</mark></mark> علی صاحب کے اس نظریہ سے اختلاف ہے کہ تبدیلی عقیدہ دعوی <mark>مسیح</mark> موعود سے بعد کے زمانہ سے متعلق <mark>نہی</mark>ں بلکہ کسی